پی ایس ڈی پی کے تحت واٹر ریسور س ڈویژن کے لئے 49ارب 85کروڑ 99لاکھ روپے جاری

جمعہ 17 ستمبر 2021 13:04

پی ایس ڈی پی کے تحت واٹر ریسور س ڈویژن کے لئے 49ارب 85کروڑ 99لاکھ روپے جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2021ء)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام ، پی ایس ڈی پی   کے تحت   واٹر ریسور س ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک49ارب 85کروڑ 99لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے لئے ایک کھرب 3 ارب47کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments