اسلام آباد ،لڑکے لڑکی کو ہراساں کرنے کا کیس، ملزمان پر 28ستمبر کو فردِ جرم عائد ہوگی

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں اور تشدد کرنے کے کیس میں مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فردِ جرم 28 ستمبر کو عائد کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئی ہیں۔اس سے قبل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 9 افراد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کی گئی تھی۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments