وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کی دوشنبے میں غیر رسمی ملاقات

دو طرفہ تعلقات، خطیاورا فغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 17 ستمبر 2021 22:45

وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کی دوشنبے میں غیر رسمی ملاقات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر خارجہ کی دوشنبے میں ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں رہنماؤں کے درمیان ایس سی او سمٹ کے موقع پر غیر رسمی ملاقات ہوئی یملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگوافغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments