قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سابق سینیٹر محمد جاوید عباسی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 17 ستمبر 2021 18:18

اسلام آباد۔17ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) :قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سابق سینیٹر محمد جاوید عباسی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے محمد جاوید عباسی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلند ی کیلئے  دعا کی اور محمد جاوید عباسی کے ساتھ کچھ وقت گزارا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں