فخر ہے جہلم کے قبرستان شہیدوں کے لہو سے مہکتے ہیں،فواد چوہدری

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا ہمیں آپ پرفخر ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ نائب صوبیدار عامر شکیل جندران ضلع جہلم تحصیل پنڈدادنخان کے گاؤں پنڈی سیدپور کا جوان وزیرستان میں ذمہ داریاں سر انجام دیتے شہید ہوئے، سترہ گولیاں سینے پر لگیں جہلم کے قبرستان ان شہیدوں کے لہو سے مہکتے ہیںوطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا ہمیں آپ پرفخر ہی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں