عوام ماسک پہنیں اور ویکسین لگوائیں، نوشین حامد

پیر 20 ستمبر 2021 20:44

اسلام آباد۔20ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2021ء) :‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے عوام سے گزارش کی ہے کہ ماسک پہنیں اور ویکسین لگوائیں،اگر ہم احتیاط کریں گے تو ہی کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پا سکیں گے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن بیماری کے مضر اثرات کو تو روکتی ہے لیکن ماسک کا استعمال ضرور کریں۔


متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments