گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں محصولات میں41 فیصد اضافہ ہوگیا
رواں مالی سال پہلے 2 ماہ میں 850 ارب ٹیکس اکٹھا کرلیا جبکہ ریونیو ہدف 690 ارب روپے تھا، محصولات میں اضافے سے ٹیکس نظام میں بہتری آئی ہے۔ چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 ستمبر 2021 21:26
(جاری ہے)
2020 میں 4734 ارب محصولات اکٹھے کیے، رواں مالی سال پہلے 2 ماہ میں 850 ارب ٹیکس اکٹھا کرلیا جبکہ ریونیو ہدف 690 ارب روپے تھا۔ 323 ارب روپے سے زائد کے انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی باقی ہے، 181 ارب روپے سیلزٹیکس ریفنڈزصنعتوں کی پیداوارمیں اضافے کے لیے جاری کیے۔
اجلاس میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، سی پی آئی 9 سے گر نیچے 8 فیصد پر آگئی ہے، گھی کی عالمی قیمتوں میں 50 فیصد فرق آیا جس کو ہم نے 30 فیصد پر رکھا، گندم کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 13 فیصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ غریب عوام کو اشیائے خوردونوش پر براہ راست سبسڈی دیں گے،گھی پر سبسڈی دیں اور درآمدی گھی کی اضافی قیمتوں کابوجھ حکومت اٹھائے گی،چار کروڑ لوگوں کو مہنگائی میں ریلیف دینے کیلئے مہنگی اشیائے خوردونوش پر کیش سبسڈی دیں گے، نچلے طبقات کی آمدنی میں کمی ہوئی ہے، تیل کی قیمتیں بڑھنے اور گاڑیوں کی درآمد سے ڈالر مہنگا ہوا ہے، ڈالر افغانستان جارہا ہے، تاثر منفی ہونے سے ایکسپورٹرز پیسا باہر رکھنا شروع کردیتے ہیں۔ شوکت ترین نے کہا کہ مڈل مین اشیاء ضروریہ میں تین سے چار فیصد پیسا بنا رہا ہے، اشیائے خوردونوش کی کارٹلائزیشن پرسی سی پی ایکشن لے گا، مہنگائی کو قابو میں لانے کیلئے فوڈ کنٹرول انسپکٹرز کا نظام بحال کیا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیرسٹرسلطان سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کی ملاقات،سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
سائفر کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت 30اپریل تک ملتوی
عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،پی ٹی آئی کا کل جمعہ کا احتجاج کا اعلان
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کیلئے مزیدم شکلات،ایاٹا نے واجب الاداادائیگی کا مطالبہ کردیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی توانائی کے شعبے میں ایک اور اہم سنگ میل
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
سپریم کورٹ نے فشریز ،لائیوسٹاک میں کنٹریکٹ بھرتی ملازمین سے متعلق درخواست خارج کر دی
اسلام آباد میں نان روٹی قیمتوں کا نوٹیفکیشن معطل،فریقین سے تفصیلی جواب طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا