ایوان بالا میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری میں بہتری لانے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش

جمعہ 24 ستمبر 2021 15:51

ایوان بالا میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری میں بہتری لانے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش
اسلام آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2021ء) ایوان بالا میں نیشنل کنٹرول لیبارٹری میں بہتری لانے سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین سینیٹر ہمایوں خان مہمند نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں