وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو

جمعہ 24 ستمبر 2021 22:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان ترقیاتی پیکیج کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں ساحلی علاقوں پر سیاحت کے فروغ کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور معدنی شعبے میں وفاقی حکومت کی طرف سے معدنی ترقیاتی پروگرام پر بھی گفتگو کی گئی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں