اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا معاملہ ، احسن اقبال نے بھی مخالفت کردی
اگر اپوزیشن نے اسمبلیوں سے استعفے دیے تو عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں والا قانون منظور کروالیں گے۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
ساجد علی اتوار 26 ستمبر 2021 11:55
(جاری ہے)
علاوہ ازیں احسن اقبال نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا، کیوں کہ افغانستان کی وجہ سے پاکستان پر بدترین سفارتی دباؤ ہے ، شرمندگی سے بچنے کیلئے جنرل اسمبلی سے ویڈیو خطاب پر ہی صبروشکر فرمایا ، وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانا غیردانشمندانہ فیصلہ ہے ، دوسری اطلاع ہے کہ سمندر کے اوپر اڑنے سے منع کیا گیا ہے، واقفان حال تصدیق فرمائیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان بدترین سفارتی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے ہمارے وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانا اور اہم سربراہان مملکت سے ملاقاتیں نہ کرنا نہایت غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے جبکہ ہمسایہ ملک اس موقع کا ہمارے خلاف بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے کیوں کہ ہ سیلیکٹڈ وزیر اعظم عمران نیازی کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کے لئے ٹائم نہیں دیا ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر ..
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ..
اہل پاکستان کے دل و دماغ میں کشمیر خون کی طرح شامل ہے،غلام مصطفی شاہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان میں ساری سیاسی جماعتوں میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا ہوگا،ظاہر لطیف سلہریا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال