وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری

پیر 27 ستمبر 2021 14:50

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، پندرہ نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ہونے والے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں