شہباز شریف کا کا سابق سفیر سید واجد شمس الحسن کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار

منگل 28 ستمبر 2021 16:14

شہباز شریف کا کا سابق سفیر سید واجد شمس الحسن کے انتقال پر تعزیت اور ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق سفیر سید واجد شمس الحسن کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہارکیا ۔

(جاری ہے)

انپے بیان میں انہوںنے کہاکہ واجد شمس الحسن نے ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments