وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگو

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:10

وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹر ولید اقبال نے ملاقات کی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال خصوصاً لاہور کے سیاسی مئظرنامے پرگفتگو کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں