سراج الحق کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 16:04

سراج الحق کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میر جماعت اسلامی سراج الحق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پہنچے اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں