عیدمیلادالنبیؐکا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں منایا گیا ہو، عمران خان

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 20:52

عیدمیلادالنبیؐکا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں منایا گیا ہو، عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبیؐکا ایسا جشن منائیں کہ ملکی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں منایا گیا ہو۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے عید میلادالنبیؐکی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں کے لیے بہت خاص ہے، اللّٰہ کے نبی ؐنے لوگوں کو متحد کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے خوشیوں اور برکتوں والا ہے۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے اپنے گھر بنی گالہ میں ربیع الاوّل کے سلسلے میں چراغاں کی تصاویر شیئر کی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments