شہباز شریف کا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت

پیر 18 اکتوبر 2021 21:02

شہباز شریف کا  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2021ء) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائش گاہ کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی دینا خان اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ۔ شہباز شریف کے ہمراہ ن لیگ کا وفد بھی موجود تھا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں