وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

پیر 18 اکتوبر 2021 21:18

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورے کے دوران گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔

(جاری ہے)

مذکورہ کانفرنس سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبر کو منعقد ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں