چین کے سفیر کی عید میلادالنبی ؐکے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد

بدھ 20 اکتوبر 2021 13:21

چین کے سفیر کی عید میلادالنبی ؐکے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے عید میلادالنبی ؐکے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو عید میلاد النبیؐکے مناسبت سے اپنے ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نے کہا کہ میں اس موقع پر پاکستانی قوم کی ترقی ، خوشحالی ، ہم آہنگی اور صحت کے لئے دعا گو ہوں ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عید میلاد النبیؐمبارک اور پاک چین دوستی زندہ بادلکھا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں