حضور نبی اکرم ﷺکی زندگی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، شہزاد اکبر

بدھ 20 اکتوبر 2021 14:41

حضور نبی اکرم ﷺکی زندگی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے، شہزاد اکبر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺکی زندگی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو دنیا بھر میں منائے جانے والے عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سچے وفادار بننے کے لئے حضور نبی اکرم ﷺسے عقیدت بہت ضروری ہے۔انہوں نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ وہ ہمیں حضور نبی اکرم ﷺسے سچی محبت عطا کرے اور سب کو حضورؓ پاک کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ہدایت دے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments