اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا

وزیراعظم عمران خان کا اہم قومی ایشوز پر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ، زرائع

بدھ 20 اکتوبر 2021 15:59

اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) اپوزیشن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک، حکومت نے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے تحریک انصاف کو متحرک کرنے کافیصلہ کرلیا ،وزیراعظم نے اہم قومی ایشوز پر پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں