عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا: مریم اورنگزیب

پیر 25 اکتوبر 2021 22:37

عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا: مریم اورنگزیب
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم نہیں ہو سکتی ، ملکی معیشت کو صرف ن لیگ ٹھیک کرسکتی ہے، نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا، عمران خان استعفیٰ دے دیں،ملک فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments