رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ وزارتِ انسانی حقوق ڈاکٹر رحیم اعوان سے ملاقات

انسانی حقوق کا تحفظ اور بے سہارا افراد کو انصاف کی فراہمی کےلیے عملی کردار ادا کرنا عین عبادت سمجھتے ہیں۔ ڈاکٹر رحیم اعوان

جمعرات 28 اکتوبر 2021 17:05

رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ وزارتِ انسانی حقوق ڈاکٹر رحیم اعوان سے ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ وزارتِ انسانی حقوق ڈاکٹر رحیم اعوان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر رحیم اعوان نے کہا کہ انسانی حقوق کا تحفظ اور بے سہارا افراد کو انصاف کی فراہمی کےلیے عملی کردار ادا کرنا عین عبادت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارتِ انسانی حقوق اس ضمن میں انتہائی سنجیدگی سے مصروف عمل ہے۔ لیگل ایڈ اتھارٹی کا قیام مثبت نتائج مرتب کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments