ایڈمنسٹریٹر ایم-سی-آیی و ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے بعد ایک اور اہم اقدام

تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سوساییٹیز اور پراجیکٹس اسلام آباد کی حدود میں کسی قسم کی اشتہاری مہم نہیں لگا سکتی، ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات

منگل 30 نومبر 2021 16:18

ایڈمنسٹریٹر ایم-سی-آیی و ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے بعد ایک اور اہم اقدام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 نومبر2021ء) کہیں پر بھی اشتہار لگانے کے لیے متعلقہ ادارے یعنی سی-ڈی-اے کا این و سی لازمی قرار، حمزہ شفقات
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی، نوٹیفیکیشن
اسی کو مدِ نظر رکھتے ہوۓ دفعہ 144 کا نفاظ کر دیا گیا ہے، کوئی بھی غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی، غیر منظور شدہ پراجیکٹ اور بلیک لسٹڈ کمپنی اخبار اشتہار و سٹیمر نہیں چھاپ سکتی اور ایسی کمپنی، پراجیکٹ یا سوسائٹی دیگر اشتہاری مہم بھی نہیں چلا سکتی، نوٹیفیکیشن

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں