چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی قیادت میں نیشنل بینک ٹریڈ یونین کے رہنماں کی ملاقات

بدھ 1 دسمبر 2021 00:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری کی قیادت میں نیشنل بینک ٹریڈ یونین کے رہنماں نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ٹریڈ یونین کے رہنمائوں نے چیئرمین سینیٹ کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments