ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ، عمران خان

بدھ 1 دسمبر 2021 15:23

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ، عمران خان
 اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ یکم دسمبر2021ء) وزیر اعظم نے ایف بی آر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نومبر میں 35 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں