چین کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں،اسد عمر

بدھ 1 دسمبر 2021 15:25

چین کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں،اسد عمر
 اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ یکم دسمبر2021ء) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ چین کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ مذاکرات میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی درآمد اور برآمد کے حوالے سے بات چیت ہو گی ،چین کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کو پاکستان کی مسابقت کو بنیاد ہوئے ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے کیلئے سرمایہ کاری پر راغب کریں گے ،پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں حالیہ اضافہ ہمارے موقف کو مضبوط بناتا ہے ۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments