عمر ایوب خان کی بی آر ٹی پشاور کو عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ میں آنے پر مبارکباد

جمعرات 2 دسمبر 2021 12:57

عمر ایوب خان کی بی آر ٹی پشاور کو عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ میں آنے پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2021ء) وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے بی آر ٹی پشاور کو عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ میں آنے پر مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے پاکستان دفتر نے بھی بی آر ٹی پشاور کی عالمی فورم پر آنے کی مبارکباد دی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں