ثاقب نثار کے خلاف بیان حلفی کے مندرجات پر میرے والد قائم ہیں
بدقسمتی سے میڈیا کے ایک حصے نے جھوٹی خبر دی کہ والد اپنے ہی حلف نامے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ بیٹا رانا شمیم
سمیرا فقیرحسین پیر 6 دسمبر 2021 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ان کا حلف نامہ نہیں ہے۔ کمرہ عدالت سے غلط رپورٹنگ کی گئی، میرے والد نے کہا تھا کہ انہوں نے دی نیوز اسٹوری میں جو کچھ شائع ہوا ہے وہ نہیں پڑھا۔
انہوں نے کہا کہ میرے والد نے مجھے بتایا کہ انہوں نے لندن میں حلف نامے کو تیار کیا اور یہ کہ ایک عدالتی مقدمہ ہے۔ والدہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری والدہ ایک پرہیزگار اور مذہبی خاتون تھیں جو صرف اللہ سے ڈرتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ والدہ کو اس وقت دکھ ہوا جب انہوں نے 2018ء کے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران ثاقب نثار کو دیکھا اور 2018ء کے الیکشن سے قبل مریم نواز اور نواز شریف کو کسی بھی قیمت پر جیل میں رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔ والدہ کا کہنا تھا کہ ناانصافی کام نہیں کرتی۔ ہمیں (عدالتی جوڑ توڑ کے ذریعے) سیاسی شہید پیدا کرنا بند کرنا ہوگا۔ لندن میں دس دن کی چھٹیوں پر آنے کے حوالے سے رانا شمیم کے بیٹے نے کہا کہ میرے والد کو معلوم ہے کہ اگر وہ اپنے الزامات ثابت نہ کر سکے تو وہ جیل جا سکتے ہیں۔ احمد حسن رانا نے کہا کہ میں لندن میں قیام کے دوران نواز شریف سے ملاقات نہیں کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں تقریباً دس دن برطانیہ میں رہوں گا اور پھر اپنے اسکول کی ری یونین میں شرکت کے لیے کراچی جاؤں گا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو