وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی

پیر 6 دسمبر 2021 13:32

وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا اس سلسلے میں وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا اور اس سلسلے میں وزارت قانون نے صدر مملکت کو چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل شروع کرنے کے لیئے سمری ارسال کر دی،صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان سے نئے چیئرمین کے ناموں کے لیئے خط لکھیں گے ذرائع کے مطابق صدر مملکت وزیر اعظم سے موصول نام قائد حزب اختلاف کو بھیجیں گے ، نام پر اتفاق نہ ہوا تو تعیناتی کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائیگا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں