پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے نے قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ کو سراہا

پیر 6 دسمبر 2021 15:55

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے نے قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ کو سراہا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے نے قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ کو سراہا۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی چوتھا ان کیمرہ اجلاس ہواس میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بریفنگ دی ۔پارلیمانی کمیٹی نے قومی سلامتی پالیسی پر بریفنگ کو سراہا، قومی سلامتی پالیسی کی حتمی منظوری کابینہ دی گے،پاکستان کی تاریخ میں قومی سلامتی پالیسی پر یہ پہلی دستاویز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں