سول و ملٹری قیادت کا سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم
کسی جتھے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام ملزمان کو سخت سزائیں دی جائیں گی، سری لنکن مینجر کو بچانے والے ملک عدنان کی کوشش قابل تحسین ہے، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف کی بھی شرکت
ثنااللہ ناگرہ پیر 6 دسمبر 2021 18:44
(جاری ہے)
شرکاء اجلاس نے سری لنکن مینجر کی اہلیہ سے اظہار تعزیت کیا۔
اجلاس کے شرکاء نے سیالکوٹ سانحے کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا عزم کیا۔ شرکاء نے کہا کہ کسی جتھے کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،شرکاء نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے گی۔واقعے کے دوران سری لنکن مینجر کو بچانے والے ملک عدنان کو خراج تحسین پیش کیا گیا، ملک عدنان نے جان ہتھیلی پر رکھ کر سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کی۔ دوسری جانب سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور کرلیا گیا، ملزمان کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ملزمان کو پیش کیا گیا،جہاں تمام ملزمان کے نام پکارے گئے اور حاضری کی تصدیق کی گئی۔عدالت میں ایک ملزم شعیب عرف گونگا نام پکارنے پر خاموش رہا، اس پر تفتیشی افسر نے بتایا کہ شعیب گونگا ہے بول نہیں سکتا۔ حسنین نامی ملزم کو دیکھ کر فاضل جج نے کہا یہ تو کم عمر لگتا ہے، عدالت نے ملزم سے اس کی عمر پوچھی جس پر اس نے 16 سال اپنی عمر بتائی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ دیتے ہوئے انہیں21 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
صدر آزاد کشمیر کا سردار عرفان تصدق خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
صدر آزاد جموں وکشمیر سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرو ممبر قانون ساز اسمبلی و صدر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس ..
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
اربو ں روپے خورد بردکیس میںٹی اینڈ ٹی کوآ پریٹوہائوسنگ سوسائٹی کا سابق صدر چوہدری مسعود گجرگرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا