مولانا فضل الرحمن کا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون، بھائی کے انتقال پر تعزیت

منگل 7 دسمبر 2021 00:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمن نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا ۔مولانا فضل الرحمن نے شیخ رشید احمد سے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں