آصف زرداری کا مشن لاہور کامیاب، پنجاب میں نوازشریف سے سیاسی لڑائی شروع
آنے والے دنوں میں آصف زرداری ایک بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں، جس میں بہت سے لوگ شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔سینئر صحافی رانا عظیم کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان منگل 7 دسمبر 2021 10:49
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے بہت اچھی گیم کھیلی ہے۔
حلقہ اوپن چھوڑ کر دونوں پارٹیوں کو آپس میں لڑا دیا۔دوسری جانب سابق صدر پاکستان اورپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے این اے 133 کے ووٹروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پارٹی کے نامزد امیدوار اسلم گِل کو شاباش دی ہے۔ میڈیا آفس اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے ووٹروں میں اضافہ بہت بڑا پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیالے میدان میں آچکے ہیں اب وہ آئندہ انتخابات کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کر دیں۔ این اے 133 کے نتائج حوصلہ افزا ہیں، پیپلزپارٹی کے عہدیداروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آئندہ انتخابات میں جیت جیالوں کی ہوگی۔ انشااللہ وفاق کی طرح چاروں صوبوں میں پیپلزپارٹی حکومت بنائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو