این سی او سی کا تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ، صوبے فیصلہ کرنے میں خودمختار ہوں گے
این سی او سی کا کورونا کے حوالے سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،نئی کورونا پابندیاں صوبوں کی مشاورت سے عائد ہوں گی، کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
مقدس فاروق اعوان پیر 17 جنوری 2022 12:41
(جاری ہے)
اجلاس میں ویکسینیشن عمل تیز کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔
کل دوبارہ جلاس بلایا گیا ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ خیال رہے کہ عالمی وباء کی پانچویں لہر میں بے قابو ہوتا کورونا مزید خطرہ بننے لگا کیوں کہ ملک میں یومیہ مثبت کیسز کی شرح تقریباً 9 فیصد ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کی جانب سے جری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید7 افراد انتقال کرگئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا سے لقمہ اجل بننے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 019 ہوگئی ہے جب کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 49 ہزار 809 ٹیسٹ کیے گئے ، جس میں سے کورونا کے مزید 4 ہزار 340 کیسز رپورٹ ہوئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 71 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت کورونا کے 781 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جب کہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 28 ہزار 487 تک پہنچ چکی ہے ، صوبہ سندھ میں اب تک کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 500 ہوگئی ہے ، صوبہ پنجاب میں یہ تعداد 4 لاکھ 53 ہزار 392 بتائی گئی ہے ، صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثر ہونے والے مجموعی افراد ایک لاکھ 82 ہزار 311 ہیں اور صوبہ بلوچستان میں کورونا نے 33 ہزار 705 شہریوں کو اپنا نشانہ بنایا جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک لاکھ 1 ہزار 376 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 445 اور آزاد کشمیر میں اب تک 34 ہزار 758 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری