اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں،ڈاکٹر نوشین حامد

پیر 17 جنوری 2022 15:59

اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر  کورونا ایس او پیز پر عمل کریں،ڈاکٹر نوشین حامد
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 17 جنوری 2022ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ میں نے این سی او سی  اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اومیکرون کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر اپنے آپ کو مکمل ویکسینیٹ  کروائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں، ماسک پہنیں، ہجوم والی جگہوں سے گریز کریں اور سماجی دوری کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں