ْ بلاول بھٹو زر داری سے فیصل راٹھور کی ملاقات ،لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا

پیر 17 جنوری 2022 16:32

ْ بلاول بھٹو زر داری سے فیصل راٹھور کی ملاقات ،لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکریٹری اور قانون ساز اسمبلی کے رکن فیصل راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فیصل راٹھور نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں