آصف علی زرداری سے سردار نبیل گبول کی ملاقات ،مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 17 جنوری 2022 23:00

آصف علی زرداری سے سردار نبیل گبول کی ملاقات ،مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2022ء) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سردار نبیل گبول نے ملاقات کی جس میں مجموعی ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پیر کو لانگ مارچ کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم پر تبادلہ خیال ہوا۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments