اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں پر کام جاری ہے،الیکشن کمیشن

صرف الیکشن کمیشن ہی بلدیاتی انتخابات کا شیڈیول جاری کر سکتا ہے،ترجمان کا ضاحتی بیان

منگل 18 جنوری 2022 15:11

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں پر کام جاری ہے،الیکشن کمیشن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں پر کام جاری ہے ۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ حلقہ بندیوں پر کام مکمل ہونے کے بعد شیڈیول جاری کیا جائے گا، ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ صرف الیکشن کمیشن ہی بلدیاتی انتخابات کا شیڈیول جاری کر سکتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں