
بلدیاتی کالا قانون آئین سے متصادم ہے، تمام اراکین اسمبلی کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک ہیں، علی زیدی
منگل 18 جنوری 2022 17:10

(جاری ہے)
اراکین اسمبلی نے بلدیاتی قانون اور 27 فروری کے مارچ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ اسمبلی سے قیام پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی ہے ،سندھ حکومت صوبے کو صدیوں پیچھے دھکیل چکی ہے، بلدیاتی بل سندھ کے ساتھ ناانصافی کی ایک زندہ مثال ہے،سندھ پر کرپٹ مافیا حکمران کی شکل میں قابض ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اراکین نے بلدیاتی بل کی بھرپور مخالفت کی ہے، بلدیاتی کالا قانون آئین سے متصادم ہے، تمام اراکین اسمبلی کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک ہیں۔ اس موقع پر راجہ اظہر، سعید آفریدی، شاہ نواز جدون، عباس جعفری، شہزاد قریشی موجود، عمر عماری، سدرہ عمران، رابعہ اظفر، سیما ضیا، سنجے گنگوانی سمیت دیگربھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر رشید الحسن کی تنقید
-
پاکستان کسی دشمن سے نہیں بلکہ انتشاری فتنے خان سے خطرہ ہے،مریم نواز
-
یوٹیلیٹی اسٹورزپر آنے کی قیمت میں اضافہ واپس لے لیا گیا
-
خان کی طرف سے مجھے بڑے میسجز تھے کہ پیچ اپ کروا دیں آپ کے ساتھ
-
عمران خان نے گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کو فرمائشی قرار دے دیا
-
ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے ،پاکستان کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے، عمران خان
-
ضروری نہیں یکم جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھا دیں،مفتاح اسماعیل
-
فارن سپانسرڈعمران مافیا کی دھونس کو تسلیم کریں گے اورنہ چلنے دیں گے‘ سعد رفیق
-
آسٹریلوی کھلاڑی اپنی سکیورٹی کے باعث عوام کو پیش آنیوالی مشکلات سے آگاہ تھے : فواد احمد
-
قوم مافیاز ، وڈیروں کے خوف میں نہ آئے ،اپنے حق کے لیے کھڑی ہو‘سراج الحق
-
ملیر میں فٹبال کا کھیل تباہی کی جانب گامزن ہورہا ہے۔علی اقبال بلوچ
-
تیل کی قیمتوں کا روس سے مل کر حل نکالاتھا،حماد اظہر
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.