سپریم کورٹ ، خورشید شاہ کے اہلخانہ اور دیگر کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
بدھ 19 جنوری 2022 14:28
(جاری ہے)
جسٹس عمر عطاء بندیال نے اس موقع پر ریمارکس دئیے کہ مرکزی ملزم خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کر چکے ہیں، نیب نے خورشید شاہ کی زرعی زمین کی مالیت سٹیٹ بنک سے لگوائی،زرعی زمین کی مالیت کا پہلا ثبوت پٹواری کے پاس ہوتا ہے،بظاہر نیب کے شواہد کمزور ہیں،خورشید شاہ جیل کی بجائے ہسپتال میں رہے تو یہ بھی نیب کی مہربانی تھی،رفاعی پلاٹ پر رہائشی تعمیرات کا پتہ بجلی کے بل سے چلے گا۔
جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ نیب نے حتمی ریفرنس ہی دائر نہیں کیا تو عدالت اور کیا کہتی۔ اس دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ رفاعی پلاٹ کو رہائش میں تبدیل کرنے پر نثار پٹھان کو ملزم بنایا گیا، جس سوسائٹی نے رفاعی پلاٹ رہائش میں بدلا اسکے ذمہ داران کو ملزم نہیں بنایا گیا،خورشید شاہ نے خود جا کر تو نوعیت تبدیل نہیں کی ہوگی یہ سوسائٹی کا ہی کام ہے۔ دوران سماعت صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کیس کے مرکزی ملزم کی ضمانت ہو چکی ہے۔عدالت عظمیٰ نے نیب سے ملزمان کیخلاف الزامات کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت نے مواد دیکھ کر ہی ضمانت منسوخی کیس کا فیصلہ کرنا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
امتِ مسلمہ کی کامیابی کا راستہ مسجد اقصیٰ کی آزادی سے ہی وابستہ ہے، ظاہر لطیف سلہریا
مہاجرین کشمیر کے وفد کی وزیر بحالیات اور کمشنر بحالیات سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی