عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم

افغانوں کو امداد نہ ملی تو فاقوں سے مر جائینگے ،عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان کا بیان

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:31

عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیر اعظم
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عالمی برادری افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments