
5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ گزشتہ 14سالوں کی دوسری بہترین شرح نمو قرار
بلوم برگ کے نزدیک پاکستان 10سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہوچکا ہے، آئندہ10 سالوں میں روزگار میں اضافہ ہوجائے گا، معاشی ترقی کیلئے پالیسی ایکشن لے رہے ہیں۔ وزیرخزانہ شوکت ترین
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 22 جنوری 2022
17:23

(جاری ہے)
مزید برآں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی اسد عمر نے کہا کہ کوروناوبا ء کے باوجود پاکستان کی معیشت کی شرح نمو میں اضافہ ہورہا ہے جس نے دنیا بھر کے ملکوں کی معیشتوں کو متاثر کیا ہے۔
سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ امریکہ اوریورپ جیسے ترقی یافتہ ملک بھی کوروناوائرس کی وجہ سے مہنگائی کے مسئلے سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فصلوں کی شاندار پیداوار کی وجہ سے پاکستان کی شرح نمو بڑھ رہی ہے اور گزشتہ کئی مہینوں سے برآمدات ، ترسیلات زر اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اضافے کارجحان ہے۔ انہوں نے اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کودوسرے ملکوں کی طرح شدید خطرات کا سامنا نہیں ہے۔ حکومت نے سات کروڑ سے زائد افراد کو ویکسین لگانے کے علاوہ ہسپتالوں میں پہلے ہی ضروری انتظامات کرلئے ہیں۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کان کھول کر سن لیں الیکشن کا اعلان حکومت کی مدت پوری ہونے پر کیا جائے گا، 6 دن کا الٹی میٹم نہ دیں آپ 6 صدیوں تک دوبارہ اسلام آباد نہیں آ سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ..
-
حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا
-
اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران رانا ثنااللہ اونگھتے رہے
-
مریم نواز بچے کے منہ سے اپنے لیے شعر سن کر متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں
-
پہلی بار دروازے کھولے گئے پھلانگے نہیں گئے ہر شعبہ تباہی کی داستان سنارہا ہے جو سابق حکومت اپنے پونے چار سال میں پیچھے چھوڑ گئی ہے. شہبازشریف
-
عمران خان کان کھول کر سن لیں ،الیکشن حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہوں گے، مریم اورنگزیب
-
وزیراعظم سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات، پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال
-
پٹرول اور ڈیزل کی شکل میں عوام پر ایک نہیں دو بم گرائے گئے‘پرویزالٰہی
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ کی وفات پر اظہار افسوس
-
ہم نے آئی ایم ایف کی شرط نہیں مانی اور عوام کو ریلیف فراہم کیا، شوکت ترین
-
پاک امریکا میں کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے،بلاول بھٹو زر داری
-
پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے، سراج الحق
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.