
وزیراعظم اپوزیشن سے لوٹی گئی قومی دولت واپس لیں گے،شہباز گل
نہ کوئی این آر او ہوگا اور نہ ہی اپوزیشن سے کوئی ڈیل ہوگی،معاون خصوصی وزیر اعظم
اتوار 23 جنوری 2022 23:05
(جاری ہے)
اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میںمعاون خصوصی نے کہا کہ نہ کوئی این آر او ہوگا اور نہ ہی اپوزیشن سے کوئی ڈیل ہوگی، آج وزیر اعظم کا ہر لفظ ایک عام پاکستانی کی آواز تھا۔شہباز گل نے کہاکہ معیشت کو مستحکم کرکے اور 5.37 فیصد نمو حاصل کرکے، آج وزیراعظم نے اپوزیشن کو پیغام بھیجا ہے کہ اب وہ ان سے لوٹی ہوئی رقم واپس کرائیں گے۔
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 19روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈی4روپے درجن مہنگے
-
ڈالرکی قیمت میں اضافہ کے باعث مریضوں کے آپریشن اخراجات میں چالیس فیصد تک مزید اضافہ ہو گیا
-
ڈالر کی قیمت اور ٹیکسز میں اضافہ کے باعث پشاور میں امریکی بادام کے منصوعی بحران پیدا ہو گیا
-
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، مریم اورنگزیب
-
عوام مہنگائی میں پسی ہوئی، غریب حاندان بچارے رل گئے ، شہبازشریف
-
28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، وزیر اعظم
-
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر رشید الحسن کی تنقید
-
پاکستان کسی دشمن سے نہیں بلکہ انتشاری فتنے خان سے خطرہ ہے،مریم نواز
-
یوٹیلیٹی اسٹورزپر آنے کی قیمت میں اضافہ واپس لے لیا گیا
-
خان کی طرف سے مجھے بڑے میسجز تھے کہ پیچ اپ کروا دیں آپ کے ساتھ
-
عمران خان نے گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کو فرمائشی قرار دے دیا
-
ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے ،پاکستان کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے، عمران خان
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.