ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 49ہزار595کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،وزارت قومی صحت

منگل 25 جنوری 2022 13:50

ملک بھر میں  24گھنٹوں کے دوران 49ہزار595کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،وزارت قومی صحت
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 25 جنوری 2022ء) وزارت قومی صحت    نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24  گھنٹوں کے دوران 49ہزار595 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل  کووزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  49ہزار595کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،جن میں سے6ہار 357افراد کےٹیسٹ مثبت آئے جبکہ   کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی   شرح12.81 فیصد رہی ۔مزید برآں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 17افراد جاں بحق ہوئے جبکہ1200مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں