
عمران خان کے دور میں صرف ’’چوری اور لوٹ مار‘‘ شعبے میں ترقی ہوئی،مریم نواز
عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ اور بدعنوان حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے۔ مرکزی نائب صدر(ن) لیگ کا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ
منگل 25 جنوری 2022
18:39

(جاری ہے)
اسی طرح صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف نے کہا کہ کرپشن کے خلاف “جہاد”کرنے کی دعویدار نیازی حکومت کے سر ایک اور سہرا: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی آج کی رپورٹ کے مطابق عمران نیازی حکومت نے پچھلے 20 سال میں سب سے زیادہ کرپشن کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔
نیازی صاحب، اگر اپنے ضمیر کی آواز نہی سن سکتے تو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ہی سن لیں۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی صورتحال مزید خراب ہوگئی۔ پاکستان کرپشن کی عالمی درجہ بندی میں بہتری کی بجائے تنزلی کی جانب چلا گیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ حکومتی دعوؤں کے برعکس کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق سی پی آئی انڈیکس رپورٹ 2021 جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ 180 ممالک کی عالمی فہرست میں پاکستان کی تنزلی 16 درجے رپورٹ کی گئی ہے۔ پاکستان 28 پوائنٹس کے ساتھ کرپشن کے بارے میں عالمی رینکنگ میں 140 ویں نمبر پر آگیا۔ گزشتہ سال کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 124 تھا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی دنیا بھر میں کرپشن کی عالمی درجہ بندی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن نہ ہونے کے اسکور میں 3 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ 2021ء میں پاکستان 100 میں سے صرف 28 پوائنٹس حاصل کرسکا، جبکہ گزشتہ سال یہ اسکور 31 تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

زلمی فائونڈیشن اور پیغام پاکستان کے اشتراک سے بنوں کرکٹ اسٹیڈیم میں دو روزہ کرکٹ ٹرائلز اور سرگرمیاں
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خارجی محاذ پر پونے 4 سال پاکستان کے قومی مفادات کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہوئے.شہبازشریف
-
سابق حکومت نے اپنے سیاسی فائدے کے لیے سبسڈی کا اعلان کرکے قومی خزانے پر بوجھ ڈالا.شہبازشریف
-
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی لانگ مارچ کے دوران امن عامہ کیلئے بہترین انتظامات پر پولیس اور انتظامیہ کو شاباش
-
پٹرول میں 30 روپے اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا‘حمزہ شہباز
-
وزیراعظم کا عوام کے لیے 28ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان ‘ ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے دیے جائیں گے
-
ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں2 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ
-
وزیراعظم کا غریب گھرانوں کیلئے ماہانہ 28 ارب روپے ریلیف پیکج کا اعلان
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر2روپے بڑھ گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ،مارکیٹ کے سرمائے میں 57ارب روپے سے زائد کااضافہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات کیلئے 60 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دیدی
-
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے خلاف فوجی قیادت بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
-
آئینی طریقے سے حکومت بدلی گئی، پہلی بار دروازے کھولے گئے پھلانگے نہیں گئے، وزیراعظم کا خطاب
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.