وزیراعظم عمران کی فوری اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں، فرخ حبیب

جمعرات 27 جنوری 2022 15:55

وزیراعظم عمران کی فوری اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں، فرخ حبیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی فوری اور یکساں انصاف کی فراہمی کے لئے تاریخی اصلاحات ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ فوجداری قانون کے اندر فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہونے سے قتل،زیادتی اور سنگین مقدمات میں مظلوموں کو 100 فیصد انصاف مل سکیگا۔انھوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ موبائل فوٹیجز اور ریکارڈنگ بطور شہادت قبول ہوں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں