
الیکشن کمیشن ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی سلیکشن اور خریداری کا مجاز ہے،شبلی فراز
الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹنڈر جاری کرے اور مشینیں خریدے، وفاقی وزیر
جمعرات 27 جنوری 2022 23:27

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکٹرانک مشینوں کی خریداری کا مجاز ہے،الیکشن کمیشن ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی سلیکشن اور خریداری کا مجاز ہے،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے لئے ٹنڈر جاری کرے اور مشینیں خریدے، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ای وی ایم کا تصور دیا، ہم خود سے مشین نہیں بناتے۔
انہوںنے کہا کہ ہم نے ثابت کیا کہ عوامی مزاج کے مطابق ای وی ایم مشین مقامی طور پر تیار ہوسکتی ہے، ہم نے چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی کہ مشینوں کی خریداری کرے، الیکشن کمیشن جس مشین کو بہتر سمجھتی ہے، وہی خریدے، مشینوں کی اسٹوریج کیلئیالیکشن کمیشن کو پانچ سو میٹر کی حدود میں جگہ آفر کی ہے،ہمارا کام الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کی تاریخ ملنے اور امپورٹڈ حکومت کے جانے تک تحریک جاری رہے گی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
وفاقی اور پنجاب حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا.مریم اورنگزیب
-
ڈیجیٹل پبلشرز کی صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت
-
عمران خان لانگ مارچ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہا ہے، مریم نواز
-
پنجاب حکومت نے لاہور کے داخلی اوراسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا
-
انقلاب گھر سے شروع ہوتا ہے،اپنے بیٹوں کو کہو مارچ کو فرنٹ پر لیڈ کریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‘سابقہ حکومت کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون کی منسوخی
-
گالیوں سے گولیوں کا سفر جہاد نہیں فساد ہے:سعد رفیق
-
رئیل می نے پاکستان میں اپنا نیا C35اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں کل میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.