شکر ہے کورونا وبا کے دوران امپورٹڈ حکومت مسلط نہیں ہوئی تھی، حماد اظہر

منگل 17 مئی 2022 15:36

شکر ہے کورونا وبا کے دوران امپورٹڈ حکومت مسلط نہیں ہوئی تھی، حماد اظہر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ شکر ہے کورونا وبا کے دوران امپورٹڈ حکومت مسلط نہیں ہوئی تھی۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ یہ ملک میں بغیر کسی ناگہانی مصیبت کے تباہی لے آئیں ۔ سابق وزیر نے کہاکہ عوام سوچیں مصیبت کے دوران ان کی کارکردگی کیسی ہوتی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں