کارٹون صرف TV پر دیکھے جاتے ہیں، حماد اظہر

ملک چلانے کے لئے اٴْن کے حوالے نہیں کر دیا جاتا،رہنما پی ٹی آئی

جمعرات 19 مئی 2022 23:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2022ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کارٹون صرف TV پر دیکھے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ملک چلانے کے لئے اٴْن کے حوالے نہیں کر دیا جاتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی، معیشت، توانائی اور سیاست بلکل بے ہنگم اور تباہی کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں