ہمیں ایوان میں عدالتوں کے حوالے سے باتیں نہیں کرنی چاہئیں ، رمیش کمار

جمعہ 20 مئی 2022 14:53

ہمیں ایوان میں عدالتوں کے حوالے سے باتیں نہیں کرنی چاہئیں ، رمیش کمار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ ہمیں ایوان میں عدالتوں کے حوالے سے باتیں نہیں کرنی چاہئیں ۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہمیں ایوان میں عدالتوں کے حوالے سے باتیں نہیں کرنی چاہئیں ۔ انہوںنے کہاکہ یہاں کہا گیا نگران وزیر اعظم کے لئے انٹرویوز ہورہے ہیں تو کوئی انٹرویوز نہیں ہورہے ،ہمیں اجتماعی سوچ اپنانا چاہیے ورنہ ہم سری لنکا کی پوزیشن پر جارہے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں